کوہ پیمائی مشکل کھیل اور پاکستان میں ’سپانسرشپ نہیں‘
کوہ پیمائی مشکل کھیل اور پاکستان میں ’سپانسرشپ نہیں‘
جمعہ 4 جولائی 2025 5:50
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما ظاہر ضیا پاکستانی ٹیم کے ہمراہ یونان کی بلند ترین چوٹی پر 14 اگست کو قومی پرچم لہرانے جا رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ