Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان کی برکس سمٹ میں برازیلی وزیرخارجہ سے ملاقات

وزرائے خارجہ نے مشتترکہ دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے  پیر کو ریو ڈی جنیرو میں برازیل کے ہم منصب ماورو ویرا سے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق برکس سمٹ کے موقع پر ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات اور انہیں ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے مشتترکہ دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر برازیل میں سعودی سفیر فیصل بن ابراہیم غلام بھی موجود تھے۔

 

شیئر: