Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ٹینس کا شاہد آفریدی بنوں گا،‘ ضلع خیبر کا نوجوان پُرعزم

پاکستان کے قبائلی نوجوانوں میں ٹینس کھیل کا رحجان بڑھ رہا ہے۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ضلع خیبر کے شایان آفریدی ٹینس میں اپنی پہچان بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: