'سعودی عرب اور پاکستان میں قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد شروع'
'سعودی عرب اور پاکستان میں قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد شروع'
جمعرات 10 جولائی 2025 14:34
سفیر پاکستان احمد فاروق کی قونصلیٹ جدہ میں وزٹ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ سعودی عرب اور پاکستان میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں