Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو روسی صدر پوتن کا مکتوب موصول

تحریری مکتوب دونوں ملکوں کے تعلقات کے سے متعلق ہے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے دونوں ملکوں کے تعلقات کے  سے متعلق ایک تحریری مکتوب موصول ہوا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق روسی سفیر سرگئی کوزلوف نےمنگل کو ریاض میں سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر عبدالکریم الخریجی سے ملاقات کی اور مکتوب حوالے کیا۔
ملاقات میں سعودی عرب اور روس کے تعلقت کا جائزہ، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: