Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میگالِتھز‘، فرانس کے چھ ہزار سال پرانے پتھر عالمی ثقافتی ورثے میں شامل

اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے فرانس کے علاقے کارنک میں موجود بڑے پتھروں کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کر لیا ہے۔ کارنک کے مقامی شہریوں نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر اس سے یادگاروں کی حفاظت میں مدد ملتی ہے تو یہ بہت ہی اچھی بات ہوگی‘۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: