سعودی مارکیٹ کے لیے ہنرمند افراد، پاکستان نے 200 ارب روپے سکلڈ لیبر فنڈ کے لیے مختص کر دیے
سعودی مارکیٹ کے لیے ہنرمند افراد، پاکستان نے 200 ارب روپے سکلڈ لیبر فنڈ کے لیے مختص کر دیے
بدھ 16 جولائی 2025 7:46
اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری محمد سہیل خواجہ نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے پہلی مرتبہ دو سو ارب روپے سکلڈ لیبر فنڈ کے لیے مختص کیے ہیں جس سے نوجوان بہتر انداز میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جدہ سے اردو نیوز کے ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ