Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں فٹبال ٹورنامنٹ، ’لوگوں کا جوش و خروش دیدنی‘

کوئٹہ میں ’آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ‘ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ملک بھر سے 60 سے زائد ٹیمیں  حصہ لے رہی ہیں۔ مقامی تماشائی فٹبال ایونٹ میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں اور روزانہ بڑی تعداد میں میچز دیکھنے آتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: