Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایتھوپیا کے وزیر خارجہ کا رابطہ

علاقائی صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو ایتھوپیا کے ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات کا جائزہ علاقائی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یاد رہے گزشتہ روزسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اریٹیریا کے ہم منصب عثمان صالح نے  رابطہ کیا تھا۔
 رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات، انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ، مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

شیئر: