اسلام آباد کا چلتا پھرتا پولیس سٹیشن کیسے کام کرتا ہے؟
اسلام آباد کا چلتا پھرتا پولیس سٹیشن کیسے کام کرتا ہے؟
پیر 4 اگست 2025 6:02
پاکستان میں پہلی بار ’پولیس سٹیشن آن ویلز‘ کے نام سے چلتا پھرتا تھانہ متعارف کرا دیا گیا ہے، جو روزانہ مختلف علاقوں میں جا کر شہریوں کو موقع پر ہی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ پولیس سٹیشن آن ویلز کیسے کام کرتا ہے؟ جانیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں