سینٹڈ کینڈلز: پاکستان میں ’عرب خوشبوؤں کی ڈیمانڈ زیادہ‘
سینٹڈ کینڈلز: پاکستان میں ’عرب خوشبوؤں کی ڈیمانڈ زیادہ‘
پیر 4 اگست 2025 7:42
خوشبو دار موم بتیاں یا سینٹڈ کینڈلز آج کل نہ صرف گھریلو سجاوٹ کے لیے بلکہ ماحول کو خوشبودار بنانے کے لیے مقبول ہیں۔ دکانداروں کے مطابق انہیں بنانا نہایت آسان ہے اور یہ ایک منافع بخش کاروبار بھی ہے۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ