جاپان نے چین کے ساتھ بگڑتے تعلقات کی وجہ سے ملک کے آخری دو پانڈوں کو منگل کو چین کے لیے روانہ کر دیا۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد ٹوکیو کے چڑیا گھر کے قریب جمع ہوئی تاکہ وہ جڑواں پانڈوں ’شاؤ شاؤ‘ اور ’لے لے‘ کو الوداع کہہ سکیں۔ جڑواں پانڈوں کی روانگی کے بعد جاپان میں پہلی بار 1972 کے بعد سے کوئی پانڈا نہیں ہوگا: اے ایف پی کی ویڈیو





