Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ عبدالعزیز مقابلہ حسن قرات کے شرکا کا کلاک ٹاور میوزیم کا دورہ

کنگ عبدالعزیز مقابلہ حسن قرات کے شرکا نے کلاک ٹاور میوزیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ۔ یہ دورہ مقابلے کے ثقافتی پروگرام کا حصہ ہے ۔

شیئر: