Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر فہد تونسی ریڈ سی اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین مقرر

ایس پی اے کے مطابق  تقرر کےلیے شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے۔ (فائل فوٹو)
ایوان شاہی کے مشیر ڈاکٹر فہد بن عبداللہ  تونسی کو سعودی ریڈ سی اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقررکیا گیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق  تقرر کےلیے شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے۔
اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اس تقرر پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
 ڈاکٹر فہد بن عبداللہ  تونسی نے وزیر سیاحت احمد الخطیف کا بطور چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کاوشوں اور کامیابیوں پر شکریہ ادا کیا جس نے سعودی وژن 2030 کے اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کیا۔

شیئر: