پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے صغیر احمد بٹ لاہور میں شادی بیاہ کے پکوان بناتے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے تیارکردہ کھانوں میں وہی ذائقہ موجود ہے جو شادیوں پر پیش کیے جانے والے پکوانوں میں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ شادی کے کھانوں کے شوقین ہیں وہ ان کے ریستوران پر آسکتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو