Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کے غاروں کی صفائی مہم، تین ٹن کچرا نکل آیا

فرانس کے ایک غار سے تقریباً 15 سال بعد تین ٹن کچرا نکال لیا گیا ہے۔ مہم جوؤں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ واپسی پر کم از کم پانچ کلو کچرا اپنے ساتھ باہر نکال لے لائیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: