Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارشوں سے پیر بابا بازار میں تباہی، ’کسی نے مدد نہیں کی‘

شدید بارشوں سے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کا پیر بابا بازار بُری طرح متاثر ہوا ہے، دُکان داروں کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تباہی ہو گئی اور تاحال کسی نے ہماری مدد نہیں کی۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: