راولپنڈی کی سٹی صدر روڈ پر واقع ایک مارکیٹ نایاب اور پرانی جیپس کی مرمت و موڈیفیکیشن کے حوالے سے مشہور ہے۔ اس مارکیٹ میں درجنوں ورکشاپس ہیں جہاں 1941 کی دہائی سے 1990 تک کی مختلف جیپس کو بالکل نئی شکل دی جاتی ہے۔
راولپنڈی سے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ