مصری صدر عبدالفتاح السیسی جمعرات کو مملکت کے دورے پر نیوم پہنچ گئے۔
#فيديو_واس #واس pic.twitter.com/6vnUJCeTPg
— واس الأخبار الملكية (@spagov) August 21, 2025
سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق نیوم ایئرپورٹ پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مصری صدر کا استقبال کیا۔