Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لاہور تک سفر، ’صحت مندانہ سرگرمی ضروری‘

اسلام آباد کے نوجوان بلال اخوان زادہ نے حال ہی میں سکیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر کیا ہے۔ ان کا یہ سفر کتنا دلچسپ رہا جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔
 

شیئر: