پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سیاحتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے سلسلے میں کراچی میں ایک روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں سعودی عرب کے نمایاں سیاحتی مراکز کو اُجاگر کیا گیا اور پاکستانی سیاحوں کے لیے نئے مواقع سے آگاہ کیا گیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔