دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
جمعرات 28 اگست 2025 15:06
پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کے بعد صوبہ بھر میں انتظامیہ ہائی الرٹ ہے۔ کوئی تین دہائی کے بعد دریا راوی میں اتنا زیادہ پانی لاہور کے بانشندے دیکھ رہے ہیں۔ لاہور کے دریائے راوی کی تازہ ترین صورتحال جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں