Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لابوبو ڈول کا مِنی ورژن بھی لانچ، بیجنگ کے سٹورز میں گاہکوں کا رش لگ گیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں لابوبو کی منی ڈالز کے لانچ ہوتے ہی سٹورز پر گاہکوں کا رش لگ گیا ہے۔ لابوبو ڈول بچوں اور نوجوانوں دونوں میں ہی بے حد مقبول ہے۔ تفصیل ویڈیو میں

شیئر: