Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شانگلہ: ’پن چکیاں اور سڑکیں تباہ، اشیائے خورونوش کی کمی‘

حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے شانگلہ کا ایک گاؤں بھی متاثر ہوا ہے جس کی تمام پن چکیاں سیلاب میں بہہ گئی ہیں اور رابطہ سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں۔دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: