Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ٹرین حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں بدھ کو پیش آنے والے ٹرین حادثے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ٹرین کیبل ٹوٹنے کے باعث پٹری سے اُتر کر ایک عمارت سے جا ٹکرائی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: