Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قصور: ایک طرف سیلابی پانی تو دوسری جانب وبائی امراض

انڈیا کی جانب سے آنے والے سیلابی پانی نے ایک طرف پاکستان کے ضلع قصور میں لوگوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا ہے تو دوسری جانب علاقے میں وبائی امراض بھی پھوٹ پڑے ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: