Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہم تو جا رہے تھے سیلاب نے مشکلات مزید بڑھا دیں‘، پاکستان میں مقیم افغان شہری

لاہور میں دہائیوں سے مقیم افغان شہری ڈیڈ لائن مکمل ہونے کے بعد اپنے ملک واپس لوٹ رہے ہیں۔ حالیہ سیلاب کے باعث سگیاں پل کے قریب افغان بستی میں رہائش پذیر ان افغان شہریوں کا نقصان بھی ہوا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: