Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’وقت کی بچت‘، مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر ایم- ٹیگ کی سہولت

مری ایکسپریس وے پر پھلگراں کے مقام پر قائم ٹول پلازہ پر ایم- ٹیگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ سیاحوں کی سہولت کے لیے ایکسپریس وے کے دونوں اطراف روڈ لائٹس لگانے کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو۔

شیئر: