Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں ورلڈ کرکٹ فیسٹیول کے حوالے سے تقریب منعقد

ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ کرکٹ فیسٹیول کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی ۔ نومبر 2025 میں ڈبل وکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: