پاکستان ایگزیکٹیو فورم کی جانب سے تقریب میں سفیرپاکستان کی شرکت
پاکستان ایگزیکٹیو فورم کی جانب سے تقریب میں سفیرپاکستان کی شرکت
پیر 8 ستمبر 2025 16:54
دمام میں پاکستان ایگزیکٹیو فورم کی جانب سے منعقدہ تقریب میں سفیر پاکستان احمد فاروق سمیت سفارتی افسران نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں