Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی کمپنی بی وائی ڈی یورپ میں گاڑیاں بنانے کے لیے تیار

چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے کہا ہے کہ رواں برس کے آخر تک وہ ہنگری میں قائم پلانٹ سے گاڑیاں بنانا شروع کر دے گی۔ مارچ میں بی وائے ڈی الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں امریکی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: