Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نقصان ہوا لیکن کوئی جان نہیں گئی‘، راوی کنارے تعینات سول ڈیفنس کے اہلکار

دریائے راوی کے کنارے ڈیوٹی سرانجام دینے والے سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے سیلاب کے دوران کس طرح سے لوگوں کی جانیں بچائیں، اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: