دمام میں پردیس میں دیس کے عنوان سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد
دمام میں پردیس میں دیس کے عنوان سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد
اتوار 14 ستمبر 2025 12:56
سعودی عرب کے شہر دمام میں پردیس میں دیس کے عنوان سے رنگا رنگ ایونٹ میں کامیڈین تابش ہاشمی سمیت گلوکار فاخر محمود نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں