Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب میں شاہ سلمان مرکز کی جانب سے مزید امداد کی فراہمی

کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے پنجاب کے سیلاب زدگان کو مزید امدادی سامان فراہم کر دیا گیا ہے جس کی تقسیم قصور، جلالپور، علی پور، لیاقت پور، راجن پور اور بہاولنگر میں کی جا رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل میں

شیئر: