Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوحہ میں عرب اور اسلامی ممالک کا سربراہ اجلاس

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب اور اسلامی ممالک کا سربراہ اجلاس جاری ہے۔ اس ہنگامی اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت 50 سے زائد مسلم ممالک کی سربراہاں شریک ہیں۔ اجلاس میں اسرائیل کے دوحہ پر حملوں کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: