Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آواران میں 7پولیس اہلکار لاپتہ

کوئٹہ .. بلوچستان کے علاقے آواران میں 7پولیس اہلکار مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے۔ ان کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیس اہلکاروں کی تلاش جاری ہے تاہم اغوا کے متعلق کہنا قبل از وقت ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

 

شیئر: