سعودی عرب میں یوم الوطنی کی مناسبت سے ایئر شو کی تیاریاں
سعودی عرب میں یوم الوطنی کی مناسبت سے ایئر شو کی تیاریاں
جمعہ 19 ستمبر 2025 16:16
سعودی عرب کے قومی دن ( یوم الوطنی) کی مناسبت سے ایئر شو کی تیاریاں جاری ہیں ۔سعودی فضائیہ کے طیارے ریاض اور الخبر میں بھی ایئر شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ مزیدتفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں