یوم الوطنی کے حوالے سے پاکستانی نوجوانوں کی وادی النسا میں جیپ ریلی
یوم الوطنی کے حوالے سے پاکستانی نوجوانوں کی وادی النسا میں جیپ ریلی
اتوار 21 ستمبر 2025 15:06
یوم الوطنی اور پاک سعودی دفاعی معاہدے کی خوشی میں پاکستانی نوجوانوں نے ریاض کی صحرائی وادی النسا میں جیپ ریلی کا اہتمام کیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں