سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے ایئر شو سمیت دیگر سرگرمیاں
سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے ایئر شو سمیت دیگر سرگرمیاں
اتوار 21 ستمبر 2025 17:17
جدہ کوریش پر سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے جدہ کورنیش پر ایئر شو سمیت دیگر سرگرمیاں جاری ہیں ۔ سعودی ہاکس کی جانب سے نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں