مارٹینا گریفالڈو ہر صبح فیس بک کے ذریعے امریکی شہر ہیوسٹن کی لاطینی تارکینِ وطن کی کمیونٹی کے لیے ایک پیغام پوسٹ کرتی ہیں اور انہیں ممکنہ امیگریشن چھاپوں کے بارے میں خبردار کرتی ہیں۔ وہ اپنے ایک ساتھی فرانسسکو مینڈوزا کے ساتھ ایک فیس بک پیج چلاتی ہیں جس پر کمیونٹی کے ارکان کی طرف سے بھیجی گئی تصاویر اور ویڈیوز پر مبنی فوری اطلاعات شیئر کی جاتی ہیں تاکہ تارکینِ وطن کو حراست سے بچایا جا سکے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو