Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اور عمانی وزرائے خارجہ کا سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر زور

میری ٹائم سیکورٹی آبی اور گزر گاہوں کے تحفظ پر بھی بات کی گئی ( فوٹو:عرب نیوز)
سعودی عرب اور عمان کے وزرائے خارجہ نے پیر کو ٹیلی فون پر رابطے میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
علاقائی بحران پر قابو پانے، میری ٹائم سیکورٹی اور آبی گزر گاہوں کے تحفظ کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے ضرورت پر زور دیا گیا۔
ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان اور عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی نے حالیہ ڈیویلپمنٹ کے تناظر میں علاقائی صورتحال پر بھی بات کی ہے۔

 

شیئر: