Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گیم اچھا ہوا لیکن انڈیا کے خلاف قسمت نہیں چلتی‘

اسلام آباد کے ایک پارک میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کے فائنل کے موقع پر بڑی سکرینز لگائی گئیں جہاں بڑی تعداد میں شائقین پہنچے، اس دوران کافی جوش و خروش دیکھنے کو ملتا رہا تاہم آخر میں پاکستان کے میچ ہارنے پر شائقین مایوس دکھائی دیے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: