Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرا ثقافتی مرکز میں قرآن کمپلیکس کے نئے بلاک کا اضافہ

حرا ثقافتی مرکز میں قرآن کمپلیکس کے نئے بلاک کا اضافہ کیا گیا  جہاں قرآن کے قدیم اور نایاب نسخوں سمیت دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک رکھا گیا ہے ۔ مزید تفصیل ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: