Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد قبا کے قریب تمام اقسام کی کھجوریں دستیاب

مسجد قبا کے قریب کھجور مارکیٹ زائرین کو تمام اقسام کی کھجوریں مہیا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: