Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں کنویں سے گیس اور تیل دریافت

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع  خیرپور میں بترسِم ایسٹ-1 کنویں سے گیس اور تیل دریافت ہوا ہے۔ اس  کنویں سے 22.5 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس اور 690 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار ہو گی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: