مسجدِ نبوی، مدینہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ’غزوۂ اُحد کا مقام‘ جہاں دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین اور حجاجِ کرام حاضر ہوتے ہیں۔ اس مقام پر ایک خوبصورت، وسیع و عریض مسجد کی تعمیر کے ساتھ جدید مارکیٹ بھی قائم کی گئی ہے۔ مزید جانیے اردو نیوز کے ذکا اللہ محسن سے۔