معروف سیاحتی مقام مری میں جھیکا گلی بازار کے مسمار کیے جانے کے بعد اب ایک اور قدیمی بازار کو ختم کرنے کے لیے انتظامیہ نے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ کشمیری بازار کو ختم کرنے کے فیصلے پر تاجر برادری کا کیا کہنا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔