انڈیا کی سب سے بڑی کچی بستی ’برائے فروخت‘، مکین پریشان
انڈیا کی سب سے بڑی کچی بستی ’برائے فروخت‘، مکین پریشان
پیر 6 اکتوبر 2025 9:38
انڈیا کے شہر ممبئی میں واقع ایشیا کی سب سے بڑی کچی بستی دھاراوی کو مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ حکومت یہ بستی نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنا چاہتی ہے تاہم یہاں کے مکین بے گھر ہونے پر پریشان ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو