Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی انٹرنیشنل فالکن اینڈ ہنٹنگ ایگزبیشن میں وزیرآباد کی چھریاں اور چاقو

ریاض میں جاری سعودی انٹرنیشنل فالکن اینڈ ہنٹنگ نمائش میں پاکستان پویلین پر وزیرآباد کی چھریاں اور چاقو خوب پسند کیے جا رہے ہیں ۔ مزیدتفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: