Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک منٹ میں 150 کِکس‘: بنوں کی سفینہ کا پاکستانی تائیکوانڈو کھلاڑیوں کو چیلنج

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کی سفینہ جبران خان گزشتہ سات سال سے تائیکوانڈو کھیل رہی ہیں۔ وہ ملکی سطح پر تائیکوانڈو کے مقابلوں میں حصہ لے چکی ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔ فیاض احمد کی ڈیجیٹل

شیئر: